محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاورشہر کوبڑی تباہی سے بچالیا
ریگی میں کارروائی کرکے ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا،بارود اورگرینڈبرآمد
بدھ 10 اگست 2016 18:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاورشہر کوبڑی تباہی سے بچالیا،ریگی میں کاورائی کرکے ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
(جاری ہے)
محکمہ انسداددہشتگردی کے مطابق سی ٹی ڈی نے پشاور کے علاقے ریگی میں کاروائی کرتے ہوئے ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے دو ایجنٹوں کو گرفتا کیا گیا ملزمان کے ناموں کی شناخت عتیق اﷲ اور عبدالصبور سے ہوئی دونوں ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے ، جن کے قبضہ سے سی پی یو میں نصب تین کلو وزنی بم ، ہینڈگرینڈاور اسلحہ برآمد کیا گیا جبکہ ملزمان سے شہر کے گنجان آباد علاقوں کی ویڈیو بھی برآمد ہوئی، جہاں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے کاچاہتے تھے ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دونوں ایجنٹوں نے تہکال کے علاقے میں واقعہ مدرسہ کو بھی دہشتگردی کا نشانہ بنانا تھا ، دونوں ایجنٹوں کو تعلق ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی سے ہے جو کہ ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ وصول کرتے تھے، سی ٹی ڈی نے مزید تفتیش کے لئے دونوں ایجنٹوں کو نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.