سانحہ کوئٹہ میں را کے ملوث ہونے کے حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بیان نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ، دہشتگردوں کیخلاف جنگ سیکورٹی اداروں نے لڑنی ہے ، عوام صرف یک جہتی کا اظہار اور تعاون کر سکتی ہے‘ دہشتگردی کیخلاف مشاوت سے حکمت عملی بنائی جائے ، سانحہ پشاور ، باچا خان اور کوئٹہ جیسے واقعات خود کیوں رونما ہو تے ہیں ،سوال ہے کہ کیوں ان کو روکنے سے ناکامی ہوجاتی ہے
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 اگست 2016 18:24
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں راء کے ملوث ہونے کے حوالے سے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کا بیان نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ان کو بہتر معلومات میسر ہوں گی۔ دہشت گردوں کے خلاف جنگ سیکورٹی اداروں نے لڑنیہے ۔ عوام صرف یک جہتی کا اظہار اور تعاون کر سکتی ہے ۔
کوئٹہ میں دہشت گردی کے واقعہ کو روکنے کی ذمہ دار ی سیکورٹی اداروں کی تھی ۔ دہشت گردی کے خلافمشاوت کے ساتھ حکمت عملی بنائی جائے۔ سوال یہ ہے کہ سانحہ پشاور ، باچا خان اور کوئٹہ جیسے واقعات خود کیوں رونما ہو جاتے ہیں اور کیوں روکنے سے ناکامی ہوجاتی ہے ۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے سانحہ میں را ء کے ملوث ہونے کے بارے میں بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کا بیان نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ان کے پاس معلومات زیادہ میسر ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.