مولانا فضل الرحمان اورمحموداچکزئی متنازع بیان پرقوم سے معافی مانگیں۔پیر اعجاز ہاشمی
بھارت سے ہمدردی ہے توپاکستانی شہریت چھوڑ دیں، دونوں اتحادی رہنماوں کی گفتگو قابل مذمت ہے۔مرکزی صدر جے یو پی کی علما سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 18:32
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء) :جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی خالق جماعت ہونے کی دعویدار مسلم لیگ (ن) کے اتحادی محمود اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ترجمانی کا فریضہ سرانجام دے کر مسلح افواج اور ملکی ایجنسیوں کے بارے میں ابہام پیدا کررہے ہیں۔
انہیں ملکی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کسی کو بھارت سے اتنی ہی ہمدردی ہے توپاکستان کی شہریت چھوڑ دیں۔ علما کے وفودسے گفتگو میں پیر اعجا زہاشمی نے کہا کہ افواج پاکستان، پولیس اور عوام ایک عرصے سے دہشت گردی کا شکا ر ہیں۔ خفیہ ایجنسیوں نے انٹیلی جینس کی بنیاد پر متعدد واقعات کی پیشگی روک تھام کی جس سے قومی نقصان کم ہوا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.