شام میں روس کی فضائی کارروائی،17افرادہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 18:45

دمشق(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء) :شام کےشہرادلب میں روس کی فضائی کارروائی کی ہے،جس کے نتیجہ میں17افرادہلاک ہوگئے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق روس کے جبگی طیاروں نے شام کےشہرادلب میں فضائی کاروائی کے دوران17افراد ہلاک کردیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :