عراق:بغداد میں خودکش دھماکہ،2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 10 اگست 2016 19:01

عراق:بغداد میں خودکش دھماکہ،2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے۔عرب ٹی وی

بغداد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اگست2016ء) :عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،دھماکے میں2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش دھماکہ ہوا ہے۔جس میں2 فوجی ہلاک جبکہ9 زخمی ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :