پرویز اختر ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینشن کمیشن تعینات

بدھ 10 اگست 2016 19:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء ) سیکرٹری سکولز ایجوکیشن عبدالجبار شاہین نے پرویز اختر کو ڈائریکٹر پنجاب ایگزامینشن کمیشن تعینات کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پرویز اختر کو ایک ہفتہ قبل ہی گورنمنٹ مسلم لیگ ہائی سکول میں پرنسپل تعینات کیا گیا تھا تاہم گزشتہ روز سیکرٹری سکولز عبدالجبار شاہین نے پرویز اختر کو ڈائریکٹر پنجاب ایگزمینشن کمیشن تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ۔

متعلقہ عنوان :