6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی

بدھ 10 اگست 2016 19:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت مل گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق 6پی سی ایس افسران کو سینئر مینجمنٹ کورس پر جانے کی اجازت دی گئی ہے جن میں ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ ، قاسم صدیقی ، ضیاء اﷲ ملک ، افشاں کرن امتیاز ،عنبرین ساجد اور ڈاکٹر سکندر حیات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :