Live Updates

کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار، دو گروپوں کی ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 19:55

کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار، دو گروپوں ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) کراچی کے مقامی ہوٹل میں تحریک انصاف کی تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک اںصاف کی جانب سے کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر تقریب بدمزگی کا شکار ہو گئی۔ تحریک اںصاف کے دو گروپوں کی جانب سے ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی شروع کر دی گئی جس کے باعث تقریب کو روکنا پڑا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات