چترال قدرتی آفات و صوبائی و مرکزی حکومتوں کے عدم توجہی کے باعث پتھر کے زمانے میں چلا گیا،مشتاق احمدخان
زلزلوں ، سیلابوں کے تباہی کے بعد بحالی کا کام ابھی تک شروع نہیں کیاجا سکا ،زلزلوں ،سیلاب کے بعد بحالی کے کام کیلئے 16 ارب روپے درکار ،10 ارب روپے کمیونٹی کے چھوٹے چھوٹے یونٹس کیلئے درکار ہیں،امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا
بدھ 10 اگست 2016 19:56
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ضلع چترال قدرتی آفات اور صوبائی و مرکزی حکومتوں کے عدم توجہی کے باعث پتھر کے زمانے میں چلا گیا ہے۔ تعلیم و صحت کی سہولیات ناپید اور انفراسٹرکچر تباہ ہوچکی ہے۔ زلزلوں اور سیلابوں کے تباہی کے بعد بحالی کا کام ابھی تک شروع نہیں کیاجا سکا ہے۔
زلزلوں اور سیلاب کے بعد بحالی کے کام کے لیے 16 ارب روپے درکار جب کہ 10 ارب روپے کمیونٹی کے چھوٹے چھوٹے یونٹس کے لیے درکار ہیں۔حکومت کے لیے باعث شرم ہے کہ چترال میں گزشتہ ایک سال سے پورے پورے تحصیل بجلی کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ چترال کا تفصیلی دورہ کریں اور چترال کے عوام کو درپیش مسائل سے آگاہی حاصل کریں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.