بنگلا دیش میں سابق رکن پارلیمنٹ جماعت اسلامی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 19:59

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) بنگلا دیش میں سابق رکن پارلیمنٹ جماعت اسلامی کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی عدالت کی جانب سے سابق رکن پارلیمنٹ اور جماعت اسلامی کے رہنما شوکت حسین کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

شوکت حسین کو جنگی جرائم کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی ہے۔ جبکہ 7 مزید افراد کو جنگی جرائم کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :