پاکستان دشمن قوتیں یہ سمجھ لیں کہ ہم کسی بھی دہشتگردی کے واقعے سے ڈر کر خاموش نہیں بیٹھیں گے ، رضاہارون

12ا گست کو جشن آزادی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلی میں تما م محب وطن لوگ شامل ہوکر اس ریلی کو کامیاب بنائیں،جنرل سیکرٹری پاک سرزمین پارٹی