احتساب عدالت نے ڈی آئی جی دین محمد بلوچ کے خلاف ریفرنس منظور کرلیا
ڈی آئی جی دین محمدبلوچ، عارف میمن،غلام اکبرمیمن اورمراد بلوچ عبوری ضمانت پرہیں
بدھ 10 اگست 2016 20:06
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) قومی احتساب بیورو (نیب) سندھ نے ڈی آئی جی دین محمد بلوچ کے خلاف 17کروڑ روپے کی کرپشن کے الزام میں نیب کورٹ میں ریفرنس دائر کردیا ہے ۔احتساب عدالت نے یفرنس سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے احمدبلوچ اورریاض میمن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈی آئی جی دین محمدبلوچ، عارف میمن،غلام اکبرمیمن اورمراد بلوچ عبوری ضمانت پرہیں۔
نیب ریفرنس کے مطابق ملزمدین محمدبلوچ پولیس میں اے ایس آئی تھا۔اس نے2003 میں گریڈ20 میں ترقی کے بعد17کروڑ84لاکھ93ہزار196روپے کی کرپشن کی۔ملزم دین محمدبلوچ نے اپنے بیٹے،بیٹی اوردیگرملزموں کے نام پرغیرقانونی جائیدادبنائی ہے ۔ملزم نے تنخواہ کی مدمیں 32لاکھ28ہزار91روپے وصول کئے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.