کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کے ملزم کی فراڈ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی

بدھ 10 اگست 2016 20:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کے ملزم کی فراڈ کیس میں درخواست ضمانت منظور کرلی ہے ۔

(جاری ہے)

ْملزم رضوان کے کے خلاف تھانہ آرٹلری میدان میں فراڈ کا مقدمہ درج ہے۔بدھ کو مقامی عدالت میں ملزم کی جانب سے دائر کردہ درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ملزم کی ضمانت منظور کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :