آپریشن ضرب عضب کی ناکامی کا تاثر دینے والے وزیراعظم کی بولی بول رہے ہیں‘ڈاکٹر طاہر القادری

کچھ وزیر ملکی اداروں کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کو سپانسر کچھ مذمت کے ڈرامے کرتے ہیں‘ضرب عضب کے ذریعے پہاڑوں میں جیتی جانے والی جنگ کو سیاسی میدانوں میں نقصان پہنچایا گیا‘موجودہ حکمرانوں نے 17 ماہ کا ہر دن ایکشن پلان کو کچلنے میں صرف کیا ، علماء سے خطاب