آزادی بہت بڑی نعمت ، قائد اور اقبال کے خوابوں کی تعبیر بنانے کیلئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر جمال ناصر

مملکت خداد داد کو قوموں کی برادری میں نمایاں اور ممتاز مقام دلانے کے لئے ہمیں ہر شعبہ زندگی میں ترقی کی مثال قائم کرنی چاہئے ، رہنما مسلم لیگ ن