ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 50 سے زائد افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 21:18

ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق 50 سے زائد افراد ..

انقرہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق ترکی کے صوبے ماردن کے اسپتال میں دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ ریسکیو کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :