وزیراعلیٰ پنجاب کوبہاولپور میں کانگو وائرس سے نرس اور ڈاکٹرکے جاں بحق پر انکوائری رپورٹ پیش

وزیر اعلیٰ نے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا، پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج او ایس ڈی تعینات , وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کانگووائرس سے بچاؤ اور عیدالاضحی پراحتیاطی اقدامات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب