وزیراعلیٰ پنجاب کوبہاولپور میں کانگو وائرس سے نرس اور ڈاکٹرکے جاں بحق پر انکوائری رپورٹ پیش
وزیر اعلیٰ نے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا، پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج او ایس ڈی تعینات وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کانگووائرس سے بچاؤ اور عیدالاضحی پراحتیاطی اقدامات کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
بدھ 10 اگست 2016 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بہاولپور میں کانگو وائرس سے ایک نرس اور ڈاکٹرکے جاں بحق ہونے کے حوالے سے پیش کی جانے والی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فی الفور معطل کرنے جبکہ پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج کو او ایس ڈی بنانے کاحکم دیا ہے۔
انہوں نے صوبہ بھر میں عیدالاضحی کے حوالے سے کانگووائرس سے بچاؤ کیلئے جامع اور موثر ایکشن پلان مرتب کرنے اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کانگو وائرس کے حوالے سے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف کیلئے جامع تربیتی پروگرام شروع کیا جائے اور متعلقہ محکمے اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور آپس میں مربوط رابطہ رکھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.