وزیر اعلیٰ کا سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر کے انتقال پر اظہارافسوس

بدھ 10 اگست 2016 21:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ کے پوتے اور سینئر اداکارہ دیبا بیگم کے شوہر نعیم رضوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :