ملک ابرار ، جاوید اخلاص اور طاہرہ اورنگزیب نے چوہدری نثا کو ایوان میں مدلل اور جاندار انداز میں حکومتی موقف بیان کرنے پرخراج تحسین ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر بھی ستائش
قومی اسمبلی کے ارکان نے اپوزیشن کا ان کے خلاف واک آؤٹ کو بلا جواز قرار دیدیا
بدھ 10 اگست 2016 21:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کے ارکان ملک ابرار ‘ راجہ جاوید اخلاص اور طاہرہ اورنگزیب نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ایوان میں مدلل اور جاندار انداز میں حکومتی موقف بیان کرنے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کرنے پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپوزیشن کا ان کے خلاف واک آؤٹ کو بلا جواز قرار دیدیا۔
قومی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگی ارکان نے کہاکہ اپوزیشن ارکان کا چوہدری نثار کے خطاب پر ایوان سے واک اؤ ٹ کا کوئی جواز نہ تھا۔ نثار نے اپوزیشن جماعتوں پر کوئی تنقید کی نہ ہی ان کے بارے میں کوئی متنازعہ بات کی بلکہ انہوں نے آصف علی زرداری سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے اور تعاون کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.