جرمن وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیدیا
بدھ 10 اگست 2016 21:44
برلن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے کہا ہے کہ امریکی ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے متنازعہ بیانات یہ ثابت کرتے ہیں کہ اگر وہ صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو دنیا کو تحفظات ہونے چاہییں۔
(جاری ہے)
جرمن میڈیا کے مطابق یہ بات جرمن وزیر خارجہ کی ایک ترجمان کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ جرمن چانسلر کہہ چکی ہیں کہ وہ امریکی انتخابات پر کوئی بیان نہیں دیں گی تاہم اشٹائن مائر اس حوالے سے لاتعلق نہیں ہیں۔ خاتون ترجمان کے مطابق جرمن وزیر خارجہ سمجھتے ہیں کہ یہ بات ضروری ہے کہ ٹرمپ کی بدولت پیدا ہونے والے خطرات کی جانب توجہ مرکوز کرائی جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.