سرکاری ٹی وی کو ہدایات جاری کر دیں کہ آیندہ اپوزیشن کی تقاریر نشر ہونے سے نہ روکی جائیں: وفاقی وزیر اطلاعات

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 21:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی کو ہدایات جاری کر دیں کہ آیندہ اپوزیشن کی تقاریر نشر ہونے سے نہ روکی جائیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی جانب سے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کو سرکاری ٹی وی پر کوریج نہ دینے کے معاملے معذرت کی گئی ہے۔ پرویز رشید کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی کو ہدایات جاری کر دیں کہ آیندہ اپوزیشن کی تقاریر نشر ہونے سے نہ روکی جائیں۔

متعلقہ عنوان :