بھارتی سیاسی جماعتوں کا کرفیو اور نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے چھرا بندوق کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ
مقبوضہ وادی کی کٹھ پتلی حکومت کے پاس مسائل حل کرنے کے لئے افرادی قوت ہی نہیں ٗغلام نبی آزاد
بدھ 10 اگست 2016 21:58
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) بھارتی اہم سیاسی جماعتوں نے بھی مقبوضہ وادی میں 34 روز سے جاری کرفیو اور نہتے کشمیریوں پر قابض فوج کی جانب سے چھرا بندوق کے استعمال پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔گزشتہ 33 روز سے کرفیو اور احتجاجی مظاہروں کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں جام شہادت نوش کرنے والے کشمیریوں کی تعداد 80 سے تجاوز کرگئی ہے، اس کے علاوہ بھارت کے قابض بھارتی فوج کی جانب سے جانوروں کے شکار کے لیے استعمال ہونے والی چھرا بندوقوں نے سیکڑوں نوجوانوں کو بصارت سے محروم کردیا وادی میں انٹر نیٹ اور موبائل فون کی سہولت معطل ہے تاہم اس کے باوجود معروف کشمیری حریت پسند برہان وانی کی شہادت اور اس نتیجے میں کشمیری عوام کے پر امن احتجاج نے عالمی میڈیا کے بعد اب بھارتی سیاستدانوں بھی جھنجھوڑ ڈالا ہے اور اب اس کی بازگشت 70 برس سے کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے کا راگ الاپنے والے ایوانوں تک جاپہنچی ۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.