اسلامآباد، تہران اور استنبول ریل اور روڈ کوریڈور کو جلد شروع کرنے کی تیاریاں
محمد علی بدھ 10 اگست 2016 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) اسلامآباد، تہران اور استنبول ریل اور روڈ کوریڈور کو جلد شروع کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، ایران اور ترکی کے درمیان تجارتی رابطے بڑھانے کیلئے اسلامآباد، تہران اور استنبول ریل اور روڈ کوریڈور منصوبے کو شروع کرنے کیلئے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ورکنگ گروپ پہلے ہی متحرک ہو چکا ہے اور اس کی اب تک 3 اہم میٹنگز ہو چکی ہیں۔
جبکہ چوتھی میٹنگ اس ماہ کی 18-17 تاریخ ہو گی جس میں مںصوبے کے کئی معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ منصوبے میں تینوں ممالک کے درمیان تجارتی اور دیگر مقاصد کیلئے 2 کوریڈورز ریل اور سڑک بنانے کے پلان شامل ہیں۔ تینوں ممالک کے درمیان ریل کا نیٹ ورک تو کئی برسوں سے موجود ہے پر آپریشنل نہیں ہے۔ جبکہ ایک نیا روڈ نیٹ ورک تعمیر کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.