قومی اسمبلی میں چودھری نثار کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر اپوزیشن کا ایوان سے واک آؤٹ

وزیراعظم کی جانب سے پارلیمانی تاریخ میں نئی تاریخ رقم کردی گئی ،خود اپوزیشن کو منا کر لائے , ہمیں کسی سے محب وطن کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ، اس پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں جس نے ملک کو بچایا ،چلایا اور آئین دیا ، حکومت کو اور لوگوں کی ضرورت نہیں ، ان کے اپنے ہی کافی ہیں، آصف علی زرداری کو کوئی ایوارڈ نہیں چاہئے ،خورشید شاہ