قومی اسمبلی میں سائبر کرائم بل پیش ، اپوزیشن نے مخالفت کردی ، شدید احتجاج

اپوزیشن جماعتوں کے رہنما ؤں کا موقف , ایم کیو ایم کی ویب سائٹ اور ویڈیو چینل بلاک کیا گیا ، سائبر کرائم بل کا اطلاق بھی سب سے پہلے متحدہ پر ہوگا، متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان کااظہار خیال