مستقبل میں کوئٹہ جیسے سانحات سے بچنے کیلئے قومی قیادت مل بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کرے ، سیکیورٹی اداروں کوبھی اعتمادمیں لیا جائے ،سانحہ اے پی ایس کے بعد کچھ عرصہ کیلئے دہشت گردی سے سکون ملا تھا ، کوئٹہ سانحہ نے ایک بار پھر پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ،پاک چین راہداری کے خلاف بھارت کھل کر سامنے آچکا ،اب حکمرانوں کو بھی مصلحت چھوڑ کر بھارت کو منہ تو ڑ جواب دینا چاہئے ، عالمی برادری کو بھارتی تخریب کاری سے آگاہ کرنا چاہئے ،سانحہ کوئٹہ قومی ایکشن پلان پرتیزی سے عمل درآمد کا تقاضا کرتا ہے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا ہنزہ میں سیاسی جماعتوں کے قائدین ،مقامی کمیونٹی اور استقبالیہ تقریب سے خطاب
بدھ 10 اگست 2016 22:23
ہنزہ /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ مستقبل میں کوئٹہ جیسے سانحات سے بچنے کیلئے قومی قیادت مل بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کرے اور سیکیورٹی اداروں کوبھی آن بورڈ لیا جائے ۔سانحہ اے پی ایس کے بعد کچھ عرصہ کیلئے دہشت گردی سے سکون ملا تھا مگر کوئٹہ سانحہ نے ایک بار پھر پوری قوم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے ۔
پاک چین راہداری کے خلاف بھارت کھل کر سامنے آچکا ہے اب حکمرانوں کو بھی مصلحت چھوڑ کر بھارت کو منہ تو ڑ جواب دینا چاہئے اور عالمی برادری کو بھارتی تخریب کاری سے آگاہ کرنا چاہئے ۔سانحہ کوئٹہ قومی ایکشن پلان پرتیزی سے عمل درآمد کا تقاضا کرتا ہے ۔ وہ بدھ کو ہنزہ میں سیاسی جماعتوں کے قائدین اور مقامی کمیونٹی سے خطاب اور بعد ازاں شیخ مرزا علی بیگ کی طرف سے اپنے اعزاز میں دی گئی استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.