پیپلزپارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ،سانحہ کوئٹہ کی مذمت،شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

نیشنل ایکشن پلان پر چیک اینڈ بیلنس رکھنے کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اراکین پرمشتمل کمیٹی بنا نے کی تجویز , پیپلزپارٹی کا وفد خورشید شاہ کی قیادت میں کوئٹہ جا کر سوگوار خاندانوں سے تعزیت کریگا