آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 22:47

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کی شب کو آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف زدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اور گہرائی کا تاحال معلوم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :