ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور عمر سعید ملک کی بیرون ملک جانے کیلئے 14یوم کی ایکس پاکستان لیو منظور
بدھ 10 اگست 2016 23:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور عمر سعید ملک کی بیرون ملک جانے کے لئے 14یوم کی ایکس پاکستان لیو منظور کر لی گئی ہے جبکہ ایس ڈی پی او مناواں سرکل ڈی ایس پی حسن عزیز نے حج پر جانے کے لئے 21یوم کی ایکس پاکستان لیو مانگ لی ہے ۔
(جاری ہے)
انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور عمر سعید ملک کی 15-08-16سے 28-08-16تک کی ایکس پاکستان لیو منظور کر لی ہے ۔
ایس پی ہیڈ کوارٹر نے نجی دورے پر بیرون ملک جانا ہے ۔ دریں اثناء ایس ڈی پی او ڈی ایس پی مناواں سرکل حسین عزیر نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے 31اگست سے 21یوم کی ایکس پاکستان لیو مانگ لی ہے آئی جی پنجاب کی جانب سے چھٹی کی منظوری کے بعد مذکورہ ڈی ایس پی کو ایکس پاکستان لیو مل جائے گی ۔مزید قومی خبریں
-
فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی نان سٹاپ پرواز 10مئی سےشروع کرنے کا اعلان
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.