وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے ٹی وی پر اپوزیشن کی تقاریر نہ دکھانے پر معذرت کر لی

اپوزیشن کی تقاریر نہ دکھانے پر معذرت کرتا ہوں ، اراکین پارلیمنٹ کے نکتہ نظر سے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہیے ،پی ٹی وی حکام کو ہدایت کردی ہے کہ تمام تقاریر ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جانی چاہیے , وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو