اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دیدی گئی ،بارہ سے چودہ اگست تک تین دن میں مختلف تقریبات ہونگی
ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلے
بدھ 10 اگست 2016 23:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دے دی گئی،بارہ سے چودہ اگست تک تین دن میں مختلف تقریبات ہونگی ، ایف نائن پارک میں میلہ لگایا جائے گا ،تیرہ اگست کی رات بارہ بجے فیض آباد کی قریب پریڈ گراؤنڈ میں آتش بازی ہوگی ،چودہ اگست کی صبح پرچم کشائی کی تقریب کنوینشن سینٹر میں ہوگی،تقریبات کیلئے پولیس اور رینجرز کی فول پروف سیکورٹی ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جشن آزادی کی تقریبات کو حتمی شکل دے دی گئی۔(جاری ہے)
تقریبات کو حتمی شکل ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد کی سربراہی میں اجلاس میں دی گئی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالستار ایسانی ، ایس ایس پی ساجد کیانی سمیت پولیس اور انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی۔بارہ سے چودہ اگست تک تین دن میں مختلف تقریبات ہونگی ۔بارہ اگست سے چودہ اگست تک ایف نائن پارک میں میلہ لگایا جائے گا ۔تیرہ اگست کی رات بارہ بجے فیض آباد کی قریب پریڈ گراؤنڈ میں آتش بازی ہوگی ۔چودہ اگست کی صبح پرچم کشائی کی تقریب کنوینشن سینٹر میں ہوگی۔مرکزی تقریب میں صدر ،وزیراعظم اور فوج کی اعلی قیادت شرکت کرے گی۔تقریبات کیلئے پولیس اور رینجرز کی فول پروف سیکورٹی ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.