علامہ اقبال اور قائداعظم لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں ،ان کی سوچ اور فکر و عمل کو اپنانے کی ضرورت ہے‘عرفان صدیقی
قومی شخصیات اور قومی ورثہ کی دیکھ بھال کے تمام تر اختیارات 18 ویں ترمیم کے بعد متعلقہ صوبائی حکومتوں کو دیئے گئے تھے جو دوبارہ اب وفاقی حکومت کی تحویل میں واپس لانے کیلئے سوچ بچارہور ہی ہیں،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 اگست 2016 23:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ علامہ محمد اقبال ہمارا ماضی ،حال ہی نہیں بلکہ مستقبل ہیں، علامہ محمد اقبال اور قائداعظم لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں تاہم ان کی سوچ اور فکر و عمل کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کے روزایوان اقبال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ قومی شخصیات اور قومی ورثہ کی دیکھ بھال و معاملات کے تمام تر اختیارات 18 ویں ترمیم کے بعد متعلقہ صوبائی حکومتوں کو دیئے گئے تھے ،اب وہ تمام اختیارات دوبارہ وفاقی حکومت کی تحویل میں واپس لانے کیلئے سوچ بچار ہور ہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ? اور دوسری قومی شخصیات کے فرمودات کو نظر انداز نہیں کیا گیا بلکہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اور قائداعظم لوگوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں تاہم ان کی سوچ اور فکر و عمل کو اپنانے کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.