پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام 45 روز کیلئے بند کرنے کا حکم

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 23:14

پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) پیمرا کی جانب سے اے آر وائے نیوز کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کا پروگرام 45 روز کیلئے بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے سے منسلق ڈاکٹر شاہد مسعود کیخلاف دائر کی گئی شکایت کا فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر 45 روز کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر شاہد مسعود کے پروگرام پر پابندی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کیخلاف بہتان تراشی کے باعث عائد کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :