افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ، طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ کے قریب پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 23:35

افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ، طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ ..

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) افغان صوبے ہلمند میں گھمسان کی جنگ جاری ہے. تفصیلات کے مطابق افغان طالبان اور سرکاری فوج کے درمیان صوبہ ہلمند میں گھمسان کی جنگ جاری ہے. کئی ہفتوں سے جاری جنگ میں سینکڑوں افغان فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ طالبان صوبائی دارلخلافہ لشکرگاہ کے قریب پہنچ گئے ہیں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :