کوئٹہ: زرغون روڈ پر نجی اسپتال کےقریب دھماکا،سیکورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 11 اگست 2016 09:58

کوئٹہ: زرغون روڈ پر نجی اسپتال کےقریب دھماکا،سیکورٹی اہلکاروں سمیت ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء) کوئٹہ میں زرغون روڈ پر نجی اسپتال کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جانا تھا۔دھماکے کے باعث عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی اور 2 موٹرسائیکلوں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ عنوان :