آزاد کشمیر کی کوٹلی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 11 اگست 2016 10:00

آزاد کشمیر کی کوٹلی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے

کوٹلی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔ 11 اگست۔2016ء) آزاد کشمیر کی ڈسٹرکٹ جیل سے سزائے موت کے دو قیدی فرار ہوگئے۔جیل ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کی دوسری بڑی جیل کوٹلی میں قید سزائے موت کے دوقیدی جمعرات کی رات جیل سے فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

فرار قیدیوں کی گرفتاری کےلئے علاقے میں سرچ آپریشن شر وع کردیا گیاہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ قیدی مزمل بابراور ارسلان قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ہیں۔انھیں اسی ماہ سزائے موت دیئے جانے کا امکان تھا۔

متعلقہ عنوان :