کوئٹہ دہشت گردی واقعہ کے چوتھے روز بھی وکلاء کا یوم سوگ ،،وکلاء فوری نوعیت کے مقدمات میں بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھے عدالتوں میں ہوئے،عمومی مقدمات میں وکلاء کی عدم پیشی پر ہزاروں مقدمات کی سماعت متاثر ہونے سے سائلین کو مشکلات کا سامنا