ون ویلنگ کرنے والوں کو جیلوں میں بھیجنے کا عمل شروع کر دیا گیا،،جوڈیشل مجسٹریٹس نے گذشتہ تین یوم میں ون ویلنگ کے الزام میں گرفتار ساٹھ ملزمان کو سمری ٹرائل کے بعد چھ دن کے لئے جیل بھجوا دیا۔