لاہور : پی آئی اے کی نیویارک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 11 اگست 2016 11:35

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اگست 2016ء ) : پی آئی اے کی نیویارک سے لاہور آنے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نیویارک سے لاہور آ رہی تھی کہ لینڈنگ کے دوران پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا۔

(جاری ہے)

ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق پائلٹ نے مہارت سے پرواز کو بحفاظت رن وے پر اتار لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :