ترکی کی رکنیت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ہے، نیٹو
جمعرات 11 اگست 2016 11:52
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق نیٹو کی خاتون ترجمان اوآنا لوجیسکو کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی نیٹو میں رکنیت پر کوئی سوالیہ نشان نہیں ہے۔ یہ بیان بعض فرضی میڈیا رپورٹیں سامنے آنے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ لوجیسکو کے بیان کے مطابق نیٹو ترکی کے کردار کی قدر کرتا ہے۔ یہ بیان ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے دورہ ماسکو کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.