فلم’ ’ایک تھی مریم“ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا
فلم میں اداکارہ صنم بلوچ مریم کا مرکزی کردار کرتی نظر آئیں گی
جمعرات 11 اگست 2016 12:14
(جاری ہے)
اس سے قبل صنم بلوچ کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ’اردو ون اور مہرین جبار نے اس ٹیلی فلم کے لیے مجھ سے رابطہ کیا، یہ مہرین جبار کی فلم ہے جس کی ڈائریکشن انہوں نے خود نہیں کی، جب مجھے یہ معلوم ہوا کہ اس کی کہانی عمیرہ نے لکھی ہے تو میں اس سے انکار نہیں کرپائی، یہ قومی ہیرو مریم مختار کا کردار ہے، اس فلم میں کام کرنا میرے لیے چیلنج ہے۔
اس کردار کے لیے صنم بلوچ کو فائٹر پائلٹ کی ٹریننگ بھی حاصل کرنی پڑی۔اس فلم میں صنم بلوچ، مریم مختار کی زندگی کے اہم واقعات پیش کریں گی جس میں ان کی ٹریننگ کے دنوں سے ایئر فورس میں شمولیت اور ان کا آخری مشن شامل ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.