برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع افواہ قرار

جمعرات 11 اگست 2016 13:06

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برسلز آنیوالے طیاروں میں بم کی اطلاع کو افواہ قرار دے دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایک طیارے نے برسلز ائیرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ کرلی جبکہ دوسرے طیارے کا رخ فرانس کی جانب موڑ دیا گیا ۔یاد رہے کہ بیلجئیم کی برسلز انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر 2طیاروں میں بم کی اطلاع پر ہائی الرٹ کردیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :