بھارت ، انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں ملوث 4 ڈاکٹر گرفتار

جمعرات 11 اگست 2016 13:41

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست۔2016ء) بھارت میں انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں چار ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ممبئی پولیس کے ترجمان آشوک ڈوڈے نے بتایا کہ ضلعپوویوائی میں واقع ایل ایچ ہیرا ناندائی ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر انوراگ نائیک سمیت چار ڈاکٹر مشتبہ طور پر انسانی اعضاء کی اسمگلنگ میں ملوث تھے جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کر کے ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :