لاہور، ما تحت عدا لتو ں میں 1لاکھ10ہزار 419مقدمات التوا کا شکار

جمعرات 11 اگست 2016 13:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11 اگست۔2016ء) لاہورہائیکورٹ کے ماتحت سول کورٹس میں اس وقت 1لاکھ10ہزار 419مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ اس کے علاوہ سیشن کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی تعداد22551اور کینٹ اورماڈل کچہریوں میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 40222ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ماتحت عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی فہرست تیار کرلی گئی ہے۔ جسے آئندہ دو روز میں لاہورہائیکورٹ میں پیش کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :