لاہور،شمیم آراء کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
جمعرات 11 اگست 2016 14:16
(جاری ہے)
الحمرا دبی بیٹھک کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس میں سینئر اداکار مصطفی قریشی، غلام محی الدین، بہار بیگم اورہدایتکار سید نور سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔مقررین کا کہنا تھا کہ شمیم آرا اپنے دور کی کامیاب ترین اداکارہ اور فیشن سمبل تھیں،انہوں نے جو پہنا اور جو انداز اپنایا ، وہ زبردست مقبول ہوا۔فنکاروں کا کہنا تھا کہ شمیم آرا نے اداکاری کے میدان میں 20 سال راج کیا،بطور پروڈیوسر اور ہدایتکارہ بھی انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری
-
رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
بابر اعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پر میری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
-
معلوم نہیں تھا سلمان خان میری زندگی بدل دیں گے، زرین خان
-
پوسٹل سروس کی مہربانی،اداکارہ صرحا اصغر کا عید کا جوڑا عید کے بعد پہنچا
-
چہرے کے ڈمپل کے سبب اداکاری کیلئے سلیکٹ ہوا تھا: فیصل رحمٰن
-
بجرنگی بھائی جان 2 کا اسکرپٹ تیار، جلد سلمان خان کو سنائیں گے، پروڈیوسر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.