پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دنپرسوں منایا جائے گا

جمعرات 11 اگست 2016 14:26

ڈسکہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 اگست ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دن 13اگست کو منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصد بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں افراد میں پائے جانے والی مایوسی اور ان کو درپیش وقت اور مشکلات کو اجاگر کرنا ہے دنیا بھر میں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں افراد دنیا کی کل آبادی کا سات سے دس فیصد ہیں بائیں ہاتھ سے کام کرنیواں کا عالمی دن پہلی مرتبہ13اگست1976کو منایا گیا-

متعلقہ عنوان :