چین ، مختلف حادثا ت میں 6افراد ہلاک ، متعدد زخمی

جمعرات 11 اگست 2016 14:35

جینان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چین کے مشرقی صوبے شان ڈانگ میں کئی حادثات کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق ایک حادثہ بوشان ضلع کے شہر زیبو میں پیش آیا یہاں ایک ٹرک اور دو بسو ں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں5افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک اور دیہی سڑک پر ایک کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیاجبکہ متعد د افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طورپر قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :