چین ، ڈیان جیانگ میں زلزلے کے جھٹکے

شدت A4.4 اور گہرائی دس کلومیٹر تھی

جمعرات 11 اگست 2016 14:35

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) چین کی جنوب مشرقی میونسپلٹی چانگ کنگ کی کاؤنٹی ڈیان جیانگ میں گذشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، چین کے زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت A4.4تھی ، اس کی گہرائی دس کلومیٹرتھی ، زلزلے کا مرکز 30.27ڈگری جنوب میں عرض بلد اور 107.38ڈگری مشرق میں طول بلد بتایا جاتا ہے �

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :