چین کینیا تعلقات چین افریقی تعاون کی بہترین مثال ہیں

افریقی عوام خطے کو درپیش مسائل حل کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں , چین افریقی ممالک کا اہم شراکت دار ہے ، چینی وزیرخارجہ کی اپنے ہم منصب اور صدر سے ملاقات